سعودی عرب: شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا بڑا فیصلہ
سعودی عرب میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اعضا کا عطیہ کرنے پر دو سو شہریوں کو تیسرے درجے کا تمغہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان کی طرف سے اعضا کا عطیہ کرنے والوں کو تمغے کے علاوہ…