سعودی عرب سمیت 19 ممالک کی مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے فیصلے کی مذمت
سعودی عرب سمیت 19 ممالک نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے فیصلے کی مذمت کر دی۔
لیگ آف عرب اسٹیٹ کے سیکرٹری جنرلز اور او آئی سی نے بھی مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
پختونخوا پولیس میں گھوسٹ ملازمین کا اسکینڈل،…