سعودی عرب: اعضا عطیہ کرنیوالے 200 افراد کیلئے شاہی اعزازات کا اعلان
سعودی عرب میں انسانی ہمدردی کے جذبے کو سراہتے ہوئے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اعضا عطیہ کرنے والے 200 شہریوں کو کنگ عبدالعزیز میڈل (تھرڈ کلاس) سے نوازنے کی منظوری دی ہے۔
پمز کے ڈاکٹرز کی ٹیم کی اڈیالہ جیل آمد، عمران خان کا طبی…