سعد رفیق نے ایکس پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر پابندی کی مخالفت کردی۔
ایکس پر ہی جاری اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے لکھا کہ ’ٹوئٹر (X) پر پابندی ختم کی جائے۔
انہوں نے…