سرگودھا میں خاتون نے شوہر کو قتل کردیا
سرگودھا(نمائندہ خصوصی)سرگودھا میں خاتون نے بیٹے اور بھائی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا اور لاش کینو کے باغ میں پھینک دی۔
پولیس نے لاش ملنے پر واقعہ کی تفتیش کی تو دوران تفتیش ملزمان نے قتل کا اعتراف کر لیا۔
پولیس کے مطابق لاش…