سرکاری گندم کی ترسیل میں تاخیر، آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان
کراچی میں سرکاری گندم کی ترسیل میں ہونے والی تاخیر کے باعث آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عبدالجنید کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے، جسے نئی گندم کے ساتھ ملا کر جو…