سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ انجم نذیر کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہفتے اور اتوار کو سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی ہوا جس کا اثرکراچی میں بھی ہوا۔
انجم نذیر نے کہا کہ…