سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ میں پولیس کی غفلت اور کوتاہیوں کا انکشاف
انکوائری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سانحہ سوات کے روز یعنی 27 جون کو صبح کے وقت واقعے کے مقام پر پولیس کی گاڑی موجود تھی، تاہم دفعہ 144 کے تحت نافذ پابندی کے باوجود پولیس نے سیاحوں کو دریا کے قریب جانے سے نہیں روکا۔
رپورٹ کے مطابق…