شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بھی سیاست اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست بھی چھوڑ دی۔
شوکت ترین نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں پارٹی اور سینیٹ نشست…