سابق ممبر قانون ساز اسمبلی پی ٹی آئی چھوڑ کر ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل
سابق ممبر قانون ساز اسمبلی راجہ مجاہد خان نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔
مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر میں شمولیتی پروگرام منعقد ہوا۔ وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام، وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی،…