سائنس دانوں نے نئی قسم کی اسٹوریج ایجاد کرلی
سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی اسٹوریج ایجاد کی ہے جس کے متعلق خیال کیا جا رہا ہے کہ انسانی تاریخ کو بدل کر رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
سائنس دانوں کے مطابق یہ اسٹوریج معلومات کو انکوڈ کرنے کے لیے لیزر موڈیفائیڈ گلاس استعمال کرتا ہے جس کے…