زیرِ زمین میراتھون، رنرز نے گہرائی میں دوڑ کر تاریخ رقم کر دی
دنیا کی سب سے گہری میراتھن منعقد ہوئی جس میں دوڑنے والوں کے ایک گروپ نے زیرِ زمین 3000 فٹ سے زیادہ گہرائی میں حصہ لیا اور یہ ریس گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کی سب سے گہری میراتھن بن گئی۔
کینیا: میراتھن کے عالمی ریکارڈ ہولڈر کھلاڑی کار…