زمین سے 146 نوری سال کے فاصلے پر زمین سے مشابہ سیارہ دریافت
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے زمین سے تقریباً 146 نوری سال کے فاصلے پر ایک نیا سیارہ دریافت کیا ہے جو زمین کے بہت قریب مماثلت رکھتا ہے۔
یہ سیارہ HD137010 b کے نام سے جانا جاتا ہے اور اپنے ستارے کے ’قابلِ رہائش زون‘ کے بیرونی کنارے پر واقع…