زلزلے سے تقریباً 500 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد زخمی
مشرقی افغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 500 تک پہنچ گئی ہے۔
افغان خبر ایجنسی خامہ پریس کے مطابق افغانستان میں گزشتہ رات آنے والے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب 500 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 1000 سے زائد افراد زخمی ہیں۔…