ریکوڈک میں سعودی عرب کی 1 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری متوقع
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے 1 ارب ڈالرز تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان ہے۔
وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے شیئرز سعودی عرب کو فروخت کیے جائیں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ…