روس میں آسمان پر نایاب منظر، چار چاند ایک ساتھ نظر آنے کا دلکش منظر
سینٹ پیٹرزبرگ: روس میں آسمان پر چار چاند دکھائی دینے پر لوگ حیران رہ گئے اور اس منظر کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں ایک نایاب فلکیاتی مظہر دیکھا گیا، جہاں اصل چاند کے…