روس، صدارتی انتخابات کیلئے کل سے 3 روزہ پولنگ کا آغاز ہوگا
ماسکو(نیوزڈیسک)روس میں صدارتی انتخابات کے لیے کل سے تین روزہ پولنگ کا آغاز ہوگا، 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا تاہم یقینی ہے کہ 71 برس کے ولادیمیر پیوٹن ہی ایک بار پھر 6 برس کیلئے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔
یہ روس کے آٹھویں صدارتی…