Browsing Tag

رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں، آندھی اور جھکڑ چلنے، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں، آندھی اور جھکڑ چلنے، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ رواں ہفتے وقفے وقفے سے آندھی جھکڑ چلنے اور بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 اپریل سے مغربی…