’رمضان خاندانی اور معاشرتی رشتوں کو مضبوط بناتا ہے‘، ٹرمپ کیجانب سے رمضان کے آغاز پر مسلمانوں کو…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماہ رمضان المبارک کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ رمضان منانے والوں کے لیے ان کی طرف سے نیک تمنائیں ہیں۔
وزیراعظم غزہ…