رحیم یار خان میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق
رحیم یار خان: صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں آسانی بجلی گرنے سے بچوں سمیت 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ تحصیل خانپور کی بستی کھوکھراں فیروزہ میں پیش آیا جہاں میاں بیوی بجلی کی زد میں…