راولپنڈی: "تیز ترین اتھلیٹ کی تلاش” ، مقابلوں کا اعلان کر دیا گیا
راولپنڈی (کنول خان )ڈسٹرکٹ اتھلیٹک ایسوسی ایشن راولپنڈی نے “تیز ترین اتھلیٹ کی تلاش” کے لیے مقابلوں کا اعلان کر دیا ہے، جو 100 میٹرز ریس کے ذریعے اتھلیٹس کو اپنے اسپورٹس کی مہارت دکھانے کا موقع فراہم کریں گے۔ ان مقابلوں کی معاونت…