رانا مشہودکا کلائمینٹ رزیلینسں اور سبز اقدامات کو فروغ دینے میں وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے اہم…
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) شہروں کے لیے گرین سلوشنز کو فروغ دینے میں تعلیمی اداروں اور علم کے تبادلے کے کردار پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے کامسیٹس میں منعقد ہونے والے سیمینار میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے شرکت کی۔…