رانا ثناء اللّٰہ کیخلاف کراچی میں مقدمے کی درخواست، ایس ایچ او کو نوٹس جاری
کراچی(نیوزڈیسک)سیشن جج جنوبی کراچی نے مسلم لیگ ن کے ر ہنما رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف کراچی میں مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست پر سماعت کی ہے۔
سیشن جج جنوبی کراچی نے ایس ایچ او پریڈی پولیس اسٹیشن اور ایس پی کمپلین سیل کو نوٹس جاری کر دیا۔…