ذاکر خان کا کامیڈی سے طویل وقفے کا اعلان
معروف بھارتی کامیڈین ذاکر خان نے اپنی صحت اور ذاتی مصروفیات کو بنیاد بنا کر کامیڈی کی دنیا سے طویل عرصے کے لیے کنارہ کشی اختیار کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ منگل کے روز بھارتی شہر حیدرآباد میں ان کے ایک تازہ ترین لائیو شو کی ویڈیو سامنے…