دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ: ہارپن داس ماڈل ولیج میں پلاٹس کی قرعہ اندازی سے متعلق وضاحت جاری
ترجمان دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہرپن داس ماڈل ویلیج میں 10 اور 17 مرلہ رہائشی پلاٹس کی معاہدہ 2025 کے تحت قرعہ اندازی کی جا رہی ہے۔ اس مرحلے پر پلاٹس کی حتمی الاٹمنٹ یا مکمل حوالگی نہیں دی جا رہی۔ پلاٹس کی…