دھاندلی کا الزام لگانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا،بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خود پر دھاندلی کا الزام لگانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی حلقے کے تمام فارم 45 عوام کے سامنے رکھ دیے اور کہا کہ فارم 47 کے مطابق میں…