دھائیوں کی منصوبہ بندی اور ذھن سازی کا نتیجہ سامنے آ رھا ھے
پنجاب کیخلاف ایسی منافرت پہلے کبھی نہیں دیکھی، ھر گناہ پنجاب کے کھاتے میں ڈالنا فیشن بن چکا ھے ، پنجابیوں کے دُکھ لیکن سنےھی نہیں گئے
بدقسمتی سے زندگی میں پہلی بار پنجابی دانشوروں اور نوجوانوں میں دوسرے نسلی اکائیوں سے بیزاری کا رویہ…