دو مرتبہ آسکر جیتنے والا اداکار مالی مشکلات کے باعث بے گھر
ہالی ووڈ کے معروف اداکار کیون اسپیسی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اس وقت مستقل رہائش کے بغیر زندگی گزار رہے ہیں اور کبھی ہوٹلوں، کبھی عارضی ٹھکانوں میں رہنا پڑ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران…