دونوں جانب سے رضا مندی ہوگئی تو ڈیل ہوجائیگی، عمران سے ڈیل سے متعلق سوال پر حنیف عباسی کا جواب
راولپنڈی: وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ کسی ڈیل کے لیے دونوں طرف سے رضامندی ضروری ہوتی ہے، اگر رضامندی ہو گئی تو ڈیل ہو جائے گی۔
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بے نظیر بھٹو اسپتال میں مریضوں کے لیے سہولت مرکز کے افتتاح کے موقع پر میڈیا…