دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں،مریم نواز
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں۔
انٹر نیشنل فائر فائٹرز ڈے پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فائر فائٹرز ڈے آتشزدگی میں…