دوسروں کو کہنے والا خود پاگل، فتنہ کی سیاست اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے: عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ کی دیواروں نے ایک شخص کو ذہنی مریض بنا دیا ہے اور جو شخص دھمکیاں دیتا تھا آج خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فتنہ کی سیاست اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔…