دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری
واشنگٹن(نیوزڈیسک)سال 2024 کے دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں سب سے کمزور ترین پاسپورٹ اس بار بھی افغانستان کا ہے۔
عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کی رپورٹ کے مطابق جو مختلف ممالک کے عام پاسپورٹ کے ذریعے ان کے…