دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت
دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔
وسطی چین کے صوبہ ہنان میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ اس میں تقریباً ایک ہزار میٹرک ٹن اعلیٰ معیار کے گولڈ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ اس دریافت کی تصدیق صوبہ…