دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفر گڑھ میں سیکڑوں دیہات ڈوب گئے
ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 25 اضلاع اور 4155 دیہات سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے…