دبٸی میں بارشوں کے باعث ایٸرپورٹ پر مصباح الحق اور کامران اکمل پھنس گئے
دبٸی(نیوزڈیسک) دبئی میں بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کی وجہ سے سابق پاکستانی کرکٹرز بھی ایٸرپورٹ پر پھنس گئے۔
سابق کپتان مصباح الحق اور کامران اکمل براستہ دبٸی امریکا جارہے تھے جہاں ان دونوں کو ایٸرپورٹ پر کٸی گھنٹے انتظار کرنا…