دبئی کے سنار نے 28 کروڑ روپے کا لباس تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
دبئی (ویب ڈیسک) دبئی کے ایک سُنار نے خالص سونے سے دنیا کا سب سے قیمتی لباس تیار کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، جس نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ لباس 21 قیراط خالص سونے سے تیار کیا گیا ہے، جس…