دبئی میں ٹریفک جام کا خاتمہ؟ صرف 3 منٹ میں دبئی مال پہنچنے کا منصوبہ
دبئی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک جام کے مسئلے کے حل کے لیے ایک جدید ٹرانسپورٹ منصوبہ متعارف کروا دیا گیا ہے۔
دبئی حکام نے اعلان کیا کہ شہر میں زیرِ زمین لوپ ٹرانسپورٹ سسٹم شروع کیا جائے گا، جس سے سفر کا وقت نمایاں طور پر کم ہو جائے گا اور شہری…