دبئی میں بھی دھماکہ
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
یو اے ای کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق دبئی کے علاقے مارینا میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے متعدد ایرانی میزائلوں کو تباہ کر…