دبئی، پاکستان قونصل خانہ آج بند رکھنے کااعلان
دبئی (نیوزڈیسک)دبئی میں پاکستان قونصل خانہ تمام سروس کے لیے آج بند کر دیا گیا۔
اس حوالے سے پاکستان قونصل خانہ کا کہنا ہے کہ قونصلر سروس فراہم کرنا آج ممکن نہیں۔
پاکستان قونصل خانہ نے کہا کہ کل 18 اپریل سے قونصل خانہ خدمات انجام دے گا۔…