خیبرپختونخوا: پولیس تھانوں اور چوکیوں پر حملے ناکام، جوابی کارروائی میں دہشتگرد فرار
خیبر پختونخوا پولیس نے پشاور، خیبر، ہنگو اور بنوں ریجن میں پولیس تنصیبات پر ہونے والے متعدد حملوں کو بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ضلع خیبر اور متنی کے مختلف علاقوں میں…