Browsing Tag

خیبرپختونخوا حکومت گیارہ ماہ میں 3

خیبرپختونخوا حکومت گیارہ ماہ میں 3,546 مقدمات ہار گئی،رپورٹ میں انکشافات

خیبرپختونخوا حکومت عدالتوں میں گیارہ ماہ کے دوران 3,546 کیسز ہار گئی، جب کہ ایک لاء افسر نے آٹھ ماہ میں ایک بھی کیس کی پیروی نہیں کی۔ ایڈووکیٹ جنرل آفس کی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ صوبائی حکومت کو مقدمات سے نمٹنے کے لیے…