خیبرپختونخوا حکومت کا یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنرل کے جاری اعلامیے کے مطابق 5 فروری کو صوبے بھر میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ اس موقع پر مظلوم کشمیری…