خیبرمیں مارےگئےدہشتگردسےمتعلق تفصیلات سامنےآگئیں
پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرمیں پولیس اورسیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سےمارےگئےدہشتگردسےمتعلق تفصیلات سامنےآگئیں۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ 25 اپریل کوخیبرمیں آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد عظمت مارا گیا، ہلاک دہشتگرد نےجمرود…