خطے میں امن کیلیے افغانستان سے بات کرنے کو تیار ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان ہمسائیہ ملک اور دلی خواہش ہے کہ اس سے تعلقات بہتر ہوں خطے میں امن کیلیے بات کرنے کو تیار ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے کالعدم ٹی ٹی پی آج…