خبردار!!! شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا
شدید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا اور فلڈ ایڈوائزری کے پیش نظرہفتہ ،اتوار کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا، ملاکنڈ ،ہزارہ، بنوں ڈویژن…