خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ، اب ریٹ کیا ؟ جانیں
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گرگئیں اور خام تیل 57.22 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے چین سے امپورٹ پر مزید 104فیصد ٹیرف لگادیا، جس کے بعد اوپیک ملکوں نے مئی کیلئے خام تیل کی پیداوار میں…