خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
امریکہ میں طلب بڑھنے کی وجہ سے جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششوں سے متعلق غیر یقینی صورتحال بھی قیمتوں کو سپورٹ کر رہی ہے،
برینٹ کروڈ فیوچرز دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر ستاسی ڈالر…