خالی پیٹ یہ مخصوص غذائیں وزن گھٹانے میں کیسے مدد دیتی ہیں؟ ماہرِین صحت کی رہنمائی
دن کا آغاز اگر سوچ سمجھ کر کی جانے والی خوراک سے ہو تو وزن کم کرنے کا عمل نسبتاً آسان ہو سکتا ہے۔ ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ صبح خالی پیٹ کچھ مخصوص غذائیں استعمال کرنے سے نہ صرف میٹابولزم تیز ہوتا ہے بلکہ بھوک پر قابو پانے، توانائی بڑھانے…