خاتون کے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش ناکام بنادی گئی
					خیبر پختونخوا اور راولپنڈی میں دو افسوسناک واقعات پیش آئے، جہاں خواتین کے قتل کو خودکشی اور قدرتی موت کا رنگ دینے کی کوششیں ناکام بنادی گئیں۔
 
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں تھانہ شملائی کی حدود میں واقع گاؤں…