خاتون سے زیادتی کا الزام، بھارتی کرکٹر پر پابندی لگادی گئی
بھارتی فاسٹ بولر یش دیال پر خاتون سے زیادتی کے الزامات کے باعث ان پر لیگ کھیلنے کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یش دیال کو اتر پردیش ٹی ٹوئنٹی لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے باہر کر دیا گیا ہے، جہاں وہ گورکھپور لائنز کی…